اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی، جہاں دونوں وزرائے خارجہ نے مختلف امور پر گفتگو کی۔
سید عباس عراقچی گزشتہ چند روز کے دوران خطے کے ہمسایہ، عرب، ایشیائی اور یورپی ممالک کے حکام سے متعدد ملاقاتیں کر چکے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نیویارک کا مقصد ایرانی عوام کے حقوق اور مؤقف کا دفاع قرار دیا تھا۔
آپ کا تبصرہ